: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اترپردیش ،11مارچ(ایجنسی) ضلع میں زہریلی شراب پینے سے آج تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ تین دیگر افراد کو نازک حالت میں لکھنؤ کے Trauma Centre بھیجا گیا ہے.
Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پولیس اہلکار امیش کمار سنگھ نے بتایا کہ 36سالہ 40سالہ مہندر،اور16سالہ راجو کو صبح ضلع کے ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا. تینوں نے علاج کے دوران دم توڑ دیا.